تازہ ترین: فراہ: اناردرہ ہیڈکوارٹر فتح، پولیس چیف سمیت 15 فورسز ہلاک، 3 ٹینک غنیمت

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ فراہ ضلع اناردہ میں دشمن کے مراکز پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے رات ضلع اناردرہ کے ہیڈکوارٹر، پولیس ہیڈکوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ کی فضل سے ضلعی مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر اور فوجی مراکز فتح، پولیس چیف سمیت 15 فوجی ہلاک، متعدد زخمی، جبکہ مجاہدین نے 3 ہاموی ٹینکوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ضلع فراہ رود میں 53 کمانڈوز متعدد کمانڈروں سمیت ہلاک وزخمی ہوئے۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

24/جمادی الثانی/1439ھـ بمطابق 12/مارچ/2018م

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*