فراہ ونیمروز: چوکیاں فتح، ٹینک تباہ، 14 فورسز ہلاک، اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فراہ ونیمرون صوبوں میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے رت بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے دو راہی کے علاقے میں واقع دفاعی چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 2 اہلکار ہلاک، جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر ایک بندوق اور ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب ضلع بالابلوک سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ سیاہ جنگل کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار آفسر (نجیب) سمیت 4 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ پشت حسن کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے چوکی فتح اور 10 اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 4 ہیوی مشن گن، اپنچ بندوق، ایک راکٹ لانچر اور ایک مارٹرتوپ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*