ہلمند: فوجیوں پر حملہ، گاڑی تباہ، 4 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے گرشک ونادعلی اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے سیمینار کے علاقے میں جنگجوؤں پر بم دھماکہ ہوا، جس سے گاڑہ تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب پیر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ اوپاشک کے علاقے میں پولیس چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز بارہ بجے کے لگ بھگ شین گل چار راہی کے علاقے میں آپریشن کرنے والے فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*