فراہ: بارودی سرنگ سے ٹینک تباہ، 4 اہلکار ہلاک

 

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں فوجی ٹینک پر بم دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ تخسرک کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*