فراہ: فوجی درندگی، قیمتی سامان چوری، 16 دوکانیں منھدم

صوبہ فراہ ضلع فراہ رود میں فوجیوں نے عوام کا جینا حرام کردیا۔

ذرائع کے مطابق اتوار کے رات کٹھ پتلی دشمن نے فرار کی حالت میں ضلعی بازار کے دوکانوں سے قیتمی سامان چور کرکے 16 دوکانوں کو جلاکر خاکستر کردیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*