نیمروز: چوکی فتح، 4 ٹینک تباہ، 25 اہلکار ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں فوجی چوکی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ حاجی وزیر گاؤں کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے لیزر گنوں سے حملہ کیا، جو تین گھنٹے تک جاری رہا، جس سے چوکی فتح، 4 ٹینک تباہ اور 25 فوجی موقع پر ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 4 مجاہدین زخمی ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 2 راکٹ لانچر، 2 ہیوی مشن گن اور ایک بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*