کنڑ و بغلان، کمانڈر سمیت پانچ جنگجو زخمی

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں پر کنڑ اور لغمان صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے گنجگل کے علاقے میں بم دھماکہ سے جنگجو کمانڈرآصف محافظ سمیت شدید زخمی ہوا۔

صوبہ بغلان سے آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز دوپہر کے وقت ضلع دوشی کے رومبک کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کے دوران ایک اہلکار زخمی ہوا۔

دوسری جانب اتوار کےروز سہ پہر کےوقت ضلع پل خمری کے ہژدہ کوتل کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو جنگجو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*