کاپیسا،چوکیوں پر حملے، 3 جنگجو ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے  صوبہ کاپیس کے نجرآب اور تگاب اضلاع میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز دوپہر کے وقت ضلع نجرآب کے ساباب کے علاقے واقع غونڈی نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں ایک جنگجو زخمی ہوا۔

دوسری جانب اتوار اور پیر کی درمیانی شب عشاء کے وقت ضلع تگاب کے شیرخیل کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے دوران دو اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*