لوگر،ضلعی مرکز اور چوکی پر حملہ، دو ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگڑ کے محمدآغہ اور چرخ اضلاع میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت ضلع محمدآغہ کے پل قندہاری کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو مارا گیا۔

اسی طرح ضلع چرخ کے مرکز پر مجاہدین نے اتوار کےروز مغرب کے وقت حملہ کیا، جس میں ایک فوجی مارا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*