خوست،سریع فورس پر حملے، گاڑی تباہ، 7 ہلاک و زخمی

سریع فورس اہلکاروں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست کے صدر مقام خوست شہر اور ضلع موسی خیل میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز دوپہر کے وقت خوست شہر کے لکنو کے علاقے گوڈخڑ کے مقام پر مجاہدین نے سریع فورس اہلکار کو حکمت عملی کے تحت قتل کردیا۔

دوسری جانب خوست شہر کے فارم باغ کے علاقے پیر کےروز صبح کے وقت بم دھماکہ سے تین سریع فورس اہلکار زخمی ہوئے۔

اسی طرح اتوار کےروز شام کے وقت ضلع موسی خیل کے افغانی نامی چوکی کے قریب مجاہدین کے حملے میں فوجی رینجرگاڑی تباہ اور اس میں سوار تین الکار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*