بگرام، امریکی ایئربیس پر مجاہدین کا حملہ

امریکی ایئربیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر واقع جارح امریکی فوجوں کے سب سے بڑے اڈے بگرام ائیربیس پر مجاہدین نے اتواراور پیر کی درمیانی شب عشاء کے وقت میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*