ننگرہار،پولیس و فوجیوں پر حملے آفسر سمیت 4 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر اور ضلع خیوہ میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت جلال آباد شہر کے قریب انگور کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز دوپہر سے قبل کابل ادہ کے علاقے میں مقناطیسی بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار فوجی آفسر شاکر محافظ سمیت ہلاک ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےر وز صبح کے وقت ضلع خیوہ کے کنڈی کے علاقے میں جنگجوؤں کی چوکی پر ہونے والے حملے میں تین شرپسند زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*