پکتیا،سیکورٹی فورسز پر حملہ، 8 ہلاک، گاڑی تباہ

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت گردیز شہر کے رباط کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 8 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*