خوست، فوجی وحشت،ڈیم تباہ، 13 شہری گرفتار

کٹھ پتلی کمانڈوز نے صوبہ خوست ضلع موسی خیل میں سویلین آباد پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات گئے وحشی کمانڈوز نے شارکی اور لوہڑہ کے علاقے پر چھاپہ مارکر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل، تین گاڑیوں کو نذرآتش، متعدد مکانات اورآب رسانی کے ڈیم کو تباہ کرنے کے علاوہ مسجدامام سمیت 13 افراد کو بھی حراست میں لیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*