لغمان وغزنی، جنگجوؤں اور فوجیوں پر حملے، 12 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لغمان اور غزنی صوبوں میں حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے روز صبح کے  وقت صوبہ لغمان ضلع علیشنگ کر نجی چیل کے علاقے میں جنگجوؤں کی چوکی اور تازہ دم اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلکا جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز شام کے وقت ضلع علینگار کے منگو کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا اور ساتھ ہی مہترلام شہر کے سلطان گاؤں میں حملے کے دوران فاریاب نامی وحشی جنگجو زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے  روز صبح کے وقت صوبہ غزنی ضلع شلگڑ کے چیغارو کے علاقے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا اور دوپہر کے وقت غزنی شہر کے شہرک مہاجرین کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور ان کے کلاشنکوف کو غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*