ہلمند: 3 ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ، 27 ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے مارجہ، نادعلی، گرشک اور سنگین اضلاع میں فوجیوں وپولیس پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے روز ضلع مارجہ کے ڈراب چار راہی کے علاقے میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نے امریکی طیاروں ہمراہ آپریشن کا آغاز کیا، جن پر مجاہدین حملہ کیا، جس سے 2 گاڑیاں تباہ اور 6 فوجی موقع پر ہلاک ہوئے۔

ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہے کہ عبد الصمد چار راہی اور پار چار راہی کے علاقوں میں پولیس اور فوجیوں سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 14 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جہادی ذرائع نے ضلع گرشک سے کہا کہ حاجی عبد القیوم پٹرول پمپ اور نہر سراج کے دو بندی کے علاقوں میں فوجیوں وچوکی پر حملہ ہوا، جس سے 3 ٹینک تباہ اور 6 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے ضلع سنگین سے اطلاع دی کہ پیر کے روز عصر کے وقت خاکش کاریز کے علاقے میں ایک فوجی لیزر گن ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*