قندہار وزابل: فوجیوں پر حملہ، 2 ہلاک، ایک سرنڈر

 

صوبہ زابل ضلع میزان میں فوجیوں پر حملہ، جبکہ صوبہ قندہار ضلع معروف میں 2 فوجی مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع میزان کے مکرک کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

صوبہ قندہار ضلع معروف سے اطلاع ملی ہے کہ ایک فوجی ( حزب اللہ ولد جنت گل) 2 کلاشنکوف اور ایک رات والے دوربین سمیت مجاہدین سے آملا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*