ترینکوٹ حملے، کمانڈر سمیت 29 اہلکار ہلاک وزخمی

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر اور چورہ، خاص روزگان اضلاع میں دشمن پر حملے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع خاص روزگان کے گرم آب اور شیخئی کے علاقوں میں دشمن پر لیزر گن حملے ہوئے، جس سے کمانڈر (رحیم اللہ مھاجر) سمیت 8 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

دوسری جانب ضلعی مرکز میں ایک جنگجو کمانڈر (نجیب ولد جمعہ خان) ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ گرم آب اور سولئی کے علاقوں میں لیزر گن سے 4 فوجی ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع چورہ سے کہا کہ منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ کمربند اور قلعہ راغ کے علاقوں میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے 14 اہلکار ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*