فراہ وفاریاب: چوکی فتح،7 ہلاک، 4 گرفتار، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فراہ وفاریاب صوبوں میں جنگجوؤں اور فوجیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے شمالگاہ کے علاقے میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح، پانچ اہلکار ہلاک، جبکہ 4 گرفتار ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، 2 ہیوی مشن گن، 14 کلاشنکوف، 2 بم آفگن اور ایک موٹرسائکل سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ یکہ توت کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*