قندوز، فوجی درندگی، لائن مین قتل

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندوز کے صدرمقام قندوز شہر میں بجلی لائن مینوں پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے وقت قندوز شہر کے  اورتبلاق کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں نے بجلی ترمیم کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار قتل ہوا۔

واضح رہےکہ لائن مینوں نے کٹھ پتلی انتظامیہ سے اجازت نامہ بھی وصول کرلی تھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*