غزنی و پکتیکا، پولیس پر حملے، دو ہلاک

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی اور پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز دوپہر کے  وقت صوبہ غزنی ضلع شلگر کے جلگہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب منگل کے روز شام کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع زیڑوک کے منزکی کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے دوران ایک پولیس اہلکار مارا گيا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*