کابل دھماکہ، دو فوجی ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ کابل ضلع سروبی میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ منگل کے روز  دوپہر کے وقت اوزبین کے علاقے بلوخیل کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ہوا،جس سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*