ہلمند شہیدی حملہ، فوجی مرکز مہندم، درجنوں ہلاکتیں

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں فدائی مجاہد نے فوجی یونٹ پر حکمت عملی کے تحت شہید حملہ انجام دی۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روزمقامی وقت کے مطابق  صبح نو بجے کے لگ بھگ پارچاؤ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجیوں وپولیس کے اہم یونٹ پر فدائی مجاہد نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے حکمت عملی کے تحت شہیدی حملہ کیا، جس سے مرکز منہدم اوروہاں تعینات درجنوں اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*