لشکرگاہ: بم دھماکہ، صوبائی کونسل رکن سمیت کمانڈر ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار صوبائی کونسل رکن (محمد جان) اور کمانڈر (مامک) موقع پر ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*