فراہ وفاریاب:یونٹ وچوکیاں فتح، 15 ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فراہ وفاریاب صوبون میں فوجی یونٹ وچوکیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ کے یکہ توت کے علاقے میں واقع اہم یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے اب تک یونٹ اور وسیع علاقہ فتح، متعدد اہلکار ہلاک وزخمی، اور مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے 2 چوکیاں مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ روازہ اور دہ یک کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 15 فوجی ہلاکو جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 2 ہیوی مشن گن، 2 راکٹ لانچر اور پانچ کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*