ہلمند: چوکیوں پر حملہ، 3 ٹینک تباہ، 25 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے نادعلی، مارجہ اور گرشک اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ شین گل چار راہی، نثار احمد چار راہی اور نرئی پل کے علاقوں میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے 16 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع مارجہ سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع مارجہ سے کہا کہ منگل کے روز ڈراب چار راہی اور کیمپ کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے فوجیوں وپولیس پر بم دھاکے ہوئے، جس سے 2 ٹینک تباہ اور 9 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*