فاریاب: گرزیوان اور لولاش میں چار جنگجو سرنڈر

 

صوبہ فاریاب کے گرزیوان اور لولاش اضلاع میں 4 جنگجو مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز گرزیوان اور لولاش اضلاع میں 4 جنگجو (جند اللہ ، احمد، خیر محمد اور امان اللہ) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے مخالفت سے دست بردار ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*