ہلمند: شہیدی حملہ، 15 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 2 کمانڈروں سمیت درجنوں ہلاک وزخمی

 

صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں اہم مرکز پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے شہیدی حملہ سر انجام دی۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ پار چاوں کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر فدائی مجاہد (حمد اللہ عمر خالد تقبلہ اللہ تعالی باشندہ دائی کنڈی) نے بارودی مواد سے بھری گاڑی ٹکراکر شہیدی حملہ انجام دی، جس سے 2 اہم کمانڈروں (حاجی لالا اور بارئی) سمیت درجنوں فوجی وپولیس اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مرکز میں 15 ٹینک وفوجی گاڑیاں بھی تباہ ہوئی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*