گردیز وسیدآباد حملے و دھماکے، 4 ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر پکتیا اور میدان صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمد ہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر کے مربوطہ علاقے میں پولیس چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے اوتڑیو کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*