بگرام، امریکن ایئربیس پر میزائل حملہ

امریکن ائیربیس پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق جارح امریکی فوجوں کے ملکی سطح پر سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس پر مجاہدین نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر صلیبی دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*