ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ منظرعام پر

شمارہ نمبر 72

مصائب و مشکلات… بندشیں اور رکاوٹیں… گولیوں اور گولوں کی بارش…

وہ کون سا ہتھکنڈا ہے، جو امارت اسلامیہ کی ترقیاں و فتوحات روکنے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا؟! کبھی ویب سائٹ بند کی دی جاتی ہے۔ کبھی دفاتر پر چھاپے مارے جاتے ہیں۔ کبھی بندے اُٹھا لیے جاتے ہیں۔ کبھی معذور اور کبھی شہید کر دیا جاتا ہے۔ امریکی کفار اور افغان منافقین سے جو بن پڑا، انہوں نے کیا۔ ظلم و جبر کا جو انداز ان کے شیطانی دماغ میں آیا، اُسے عملی تعبیر دی گئی۔ مقصد صرف یہ کہ اسلام کا بول بالا نہ رہے۔ اسلام کے نام لیوا ناپید ہو جائیں۔

دوسری طرف اللہ تعالی اپنے دین کی حفاظت کے لیے ہر دَم نظر لگائے ہوئے ہیں۔ وہ حکیم ذات اپنی تدبیر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ جب کہ امارت اسلامیہ اور مجاہدین کے رب ہی کی تدبیر غالب رہنے والی ہے:

وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ!

اور وہ  (کفار و منافقین) تدبیر کرتے ہیں اور اللہ بھی تدبیر کرتا ہے۔ (درحقیقت) اللہ ہی بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔

یہ اللہ رب العزت کی غالب تدبیر کی کھلی نشانی ہے کہ ’ماہنامہ شریعت‘ آج 6 سال کا ہو رہا ہے۔

کاش! کفار و منافقین سمجھیں کہ رب تعالی جس کا ساتھی و مددگار ہو جاتا ہے، کامیابی اس کے لیے مقدر ہو جاتی ہے۔ اور کفار و منافقین تو بے یار و مددگار اور ذلیل ہونے والے ہیں۔

موجودہ شریعت میگزین اپنے چھٹے سالنامے کے حوالے سے اپنے دامن میں بہت اہم تحریریں سمیٹے ہوئے ہے۔ افغانستان کا جہاد کِن حالات سے گزر رہا ہے؟ افغانستان کی سیاست کس جانب کو سفر کر رہی ہے؟ افغانستان کے باشندے اور امارت اسلامیہ، دونوں کیا چاہتے ہیں؟ جب کہ کٹھ پتلی اشرف غنی کیا عزائم لیے بیٹھے ہیں؟

اگر آپ ان معاملات کی معروضی حقیت سے واقف ہونا چاہتے ہیں تو ’شریعت میگزین‘ کا مطالعہ کیجیے!

پیشِ خدمت ہے ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ…

 

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://download1568.mediafire.com/52tmy0gkaolg/cckva7qzr4mca8f/shariat-72.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://download949.mediafire.com/f4ogk80d998g/45ayy8pfljcivsj/shariat–72+for+web.docx

—————————————————————–‏

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الاماره اردو  ٹیلگرام چینل

https://telegram.me/joinchat/Bro9Rz5bIaIhALOk8Laclg

الامارہ وٹس آپ نمبر

‎+93 70 863 8285‎

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*