سرپل: مجاہدین کا چھاپہ، چوکی فتح، 6 جنگجو ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سرپل ضلع سید آباد میں فوجی چوکی پر چھاپہ مارا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات تختئی کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے چھاپہ مارا، جس سے چوکی فتح، 6 شرپسند ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 ہیوی مشن گن، 2 راکٹ لانچر اور 3 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*