قندہار: دشمن فرار، 2 ٹینک وگاڑیاں تباہ، کمانڈروں سمیت 8 ہلاکتیں

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار کے میوند اور ارغستان اضلاع میں فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق ضلع ارغستان کے وام کے علاقے میں سپلائی کانوائی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک، 2 گاڑیاں تباہ اور کمانڈر (نارین اور کمانڈر امان اللہ) سمیت پانچ اہلکار زخمی، جبکہ 3 مزید ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

ضلع میوند سے اطلاع ملی ہے کہ جوگرم اور قلعہ شامیر کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*