فاریاب وسرپل: چوکیاں فتح، کمانڈر سمیت 17 ہلاک، اسلحہ غنیمت

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سرپل وفاریاب صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز صوبہ فاریاب ضلع دولت آباد کے خیر آباد کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 6 جنگجو ہلاک، جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 ہیوی مشن گن، 2 راکٹ لانچر، ایک کلاشنکوف اور ایک مسلسل بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

صوبہ سرپل ضلع سنگچارک سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے رات تبر کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے چھاپہ مارا، جس سے کمانڈر (حفیظ عرف گرگ) سمیت 11 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر اور پانچ کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*