بادغیس: فوجیوں پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

 

صوبہ بادغیس ضلع غورماچ میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق ضلعی مرکز کے قریب فوجی یونٹ پر اتوار کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے اہم اور ظالم جنگجو نور الدین ہلاک سمیت 2 اہلکار ہلاک، جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن نے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، جس سے ایک شہری زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*