فراہ: کاروائی جاری، پانچ اہلکار ہلاک، 8 زخمی

 

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں کٹھ پتلی فوجیوں سے جھڑپیں جاری ہیں۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے میں کٹھ پتلی فوجیوں سے جھڑپیں ہوئیں، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے اب تک پانچ اہلکار ہلاک، جبکہ 8 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*