سیدآباد، فورسز پر حملے و دھماکے، 4 ہلاک

سیکورٹی فورسز پر صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت اوتڑیو کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں دو فوجی ہلاک ہوئے۔

دریں اثناء بیدہکہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی  ہوا اور دوپہر کے وقت سالار کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ نے ایک فوجی کی جان لی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*