لغمان، فوجی مارٹرگولوں سے 6 بچے شہید و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ لغمان ضلع دولت میں سویلین آبادی کو بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مغرب کے وقت وحشی فوجوں نے وئیس موار کے علاقے کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک گولہ مسجد کی دیوار پر گرا،جس کے نتیجے میں مسجد کو نقصان پہنچنے کے علاوہ دو بچے شہید جبکہ چار زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*