لغمان و پکتیکا حملے و دھماکے، تین اہلکار زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر لغمان اور پکتیکا صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر کے بدیع آباد کے  علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع اورگون کے چانخو کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو جنگجو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*