ہلمند: حملہ ودھماکہ، ٹینک وگاڑی تباہ، پانچ جنگجو ہلاک

 

صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ریگنہ چارراہی اور نورزوں کے علاقوں میں کٹھ پتلی فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں نے امریکی طیاروں ہمراہ آپریشن کا آغاز کیا، جن پر مجاہدین نے جوابی حملہ کیا، جس سے ایک ٹینک ایک رینجر گاڑی تباہ اور پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*