قندہار: ٹینک تباہ، اہم جاسوس قتل

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر اور ضلع معروف میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت ضلع معروف کے ثالیثوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

صوبائی دار الحکومت قندہار شہر سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر 15 کے علاقے کے حشمت خلیل قلعہ کے مقام پر مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم جاسوس ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*