بادغیس: وسیع علاقہ اور اہم چوکی سے دشمن فرار

 

صوبہ بادغیس ضلع قادس میں دشمن نے چوکی چھوڑ کر فرار ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ شورابک کے علاقے میں واقع چوکی کو دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ اب وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*