ہلمند: امریکی چھاپہ، خواتین اور بچوں سمیت 14 شیہد وزخمی

 

سفاک امریکیوں اور نام نہاد کمانڈوز نے صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں عوام پر چھاپہ مارا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات نہر سراج کے علاقے کے یخچال مقام پر وحشی امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہری کرتے ہوئے 2 بچوں سمیت 6 شہریوں کے نہایت ظلم سے شہید، جبکہ خواتین سمیت پانچ کو زخمی کردئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

واضح رہے کہ نا کام دشمن نے سات سویلین گاڑیوں کو بھی جلاکر خاکستر کردیے، اور دوکانوں سے قیمتی سامان چوری کرکے چلے گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*