خوست حملے و دھماکے، ٹینکر تباہ، دو ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں  کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست کے دومندہ اور نادرشاہ کوٹ اضلاع میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت ضلع دومندہ کے خمسہ کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

دوسری جانب ضلع نادرشاہ کوٹ کے شنہ کوٹ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی واٹر ٹینکر تباہ اور اس میں سوار دو اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*