غزنی، کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، 4 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے  صوبہ غزنی ضلع گيلان میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز شام کے وقت وڑو کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں دو فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*