پکتیا کاروان پر حملہ، دو گاڑیاں تباہ، 3 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر سے قبل  مجاہدین نے گردیز روڈ پر فوجی سپلائی کانوائے پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو سپلائی ٹرک تباہ ہونے کے علاوہ تین اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*