لوگر وپکتیکا، تین ہلاک و زخمی، چار سرنڈر

صوبہ لوگر میں شرپسندوں پر حملے اور دھماکے ہوئے،جبکہ صوبہ پکتیکا میں چار فوجی مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے حصارک کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو فوجی زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کےروز سہ پہر کے وقت ضلع برکی برک کے برکی راجان کے علاقے میں مجاہدین نے ایک وحشی جنگجو پژمان کو قتل کردیا اور ان کی کلاشنکوف کو غنیمت کرلی۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع جانی خیل کے ہستی کے علاقے میں چار افغان فوجیوں امان اللہ ، معاذاللہ، رحیم اللہ اور شمس اللہ  فرزندان بہادر نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*