بدحشان و بغلان، فورسز پر حملے، 4 ہلاک، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان اور بغلان صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بغلان ضلع دوشی کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں دو فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز صبح کے وقت صوبہ بدخشان ضلع راغستان کے پرادر کے علاقے میں مجاہدین اور جنگجوؤں کے درمیان شدید لڑائی لڑی گئی، جس کے نتیجے میں دو جنگجو ہلاک جبکہ تین زخمی اور مجاہدین نے اسلحہ وغیرہ بھی غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*