ترینکوٹ: فوجی یونٹ پر حملہ، 15 پولیس اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں پولیس مرکز پر حملہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ کوٹ وال کے علاقے میں واقع فوجی یونٹ پر حملہ ہوا، جو تین گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 15 فوجی وپولیس اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*