قندہار: چوکیوں پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر اور خاکریز وشاولیکوٹ اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے ائیربیس پر امریکی رہائشگاہ پر میزائل داغے، جو اہداف پر گرکر دشمن کے لیے نقصانات کا سامنا ہوا۔

ضلع خاکریز سے اطلاع ملی ہے کہ اروغ کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع شاولیکوٹ سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے رات ایک بجے کے لگ بھگ سوزنیان کے علاقے میں واقع چوکی پر اسی نوعیت کا حملہ ہوا، جس سے 3 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*